استحکام پاکستان پارٹی نے مسلم لیگ (ق)کی وکٹ اڑا لی
لاہور(نئی دنیا )پاکستان مسلم لیگ ق کی سمیرا ساہی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
نجی نیوز چینل کے مطابق مسلم لیگ ق کی رہنما سمیرا ساہی نے صدر آئی پی پی لاہور ڈاکٹر مراد راس سے ملاقات کی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا