فرانس (حمید چوہدری سے)پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا مختصر نجی دورہ پیرس ،محسن نقوی چئیرمین بزنس فورم فرانس سردار ظہور اقبال کی دعوت پر پیرس تشریف لائے
،نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اور ان کے وفد کا استقبال پیرس ائرپورٹ پر سردار ظہور اقبال ، راجہ علی اصغر ، یاسر خان اور ان کے دوستوں نے کیا۔
سردار ظہور اقبال نے نگران وزیراعلی محسن نقوی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا،جس میں قریبی دوستوں نے شرکت کی۔