اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا

بحرین (نئی دنیا)اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا، دونوں ملکوں کے تعلقات تین سال پہلے معمول پر آئے تھے۔
ابراہم معاہدے کے تحت متحدہ عرب امارات، سوڈان، مراکش سے بھی اسرائیل تعلقات قائم کرچکا ہے۔

امریکی کوششوں سے اسرائیل کا عرب ریاستوں سے تعلقات بحالی کا ابراہم معاہدہ 2020 میں ہوا تھا۔

امریکا ابراہم معاہدے کے تحت اسرائیل، سعودی عرب تعلقات بحالی کیلئے بھی کوشاں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں