کھاریاں( سلیم بٹ )تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں دن بہ دن اضافہ کھاریاں میلاد چوک سےزاہد سرفراز ولد گل محمد کی دن دیہاڑے ہنڈا موٹر سائیکل 125 چوری تھانہ صدر کھاریاں میں مقدمہ درج تفتیش شروع ۔