کھاریاں( سلیم اختر بٹ ) ڈاکٹر قمر صدیقی کی یاد میں گل بخشالوی نے(قلم قافلہ )کے پلیٹ فارم سے ٹی ڈی سی پی ریسٹورنٹ کھاریاں میں تعزیتی ریفرنس تقریب کا انعقاد کیا ،تقریب میں معززین علاقہ اور ادبی دوستوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے مرحوم شاعر عظیم دانشور ڈاکٹر قمر صدیقی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ۔