سرائے عالمگیر (بیوروچیف)ہاؤس آف جنرنلسٹ سرائے عالمگیر پریس کلب الیکشن 2024 کا اعلان کردیا گیا ،بلا مقابلہ نومنتخب عہدیدران ممبران کا اعلان شاندار تقریب میں کیا گیا
،نومنتخب عہدیدران میں سرپرست اعلی صغیر احمد راٹھور ،سرپرست ارشد حسین قاضی ، صدراحتشام راٹھور،جنرل سیکرٹری سید علی حسن بخاری ، چیئرمین عمیرلیاقت، فنانس سیکرٹری احتشام شہزاد،جوائنٹ سیکرٹری شفقت تیمور، نائب صدر عبد الرحمن قادری، نائب صدر حمید چوہدری، چیئرمین مجلس عاملہ خرم بٹ، سیکرٹری اطلاعات ونشریات و اشاعت قاسم سجاد ،ممبران میں شاہد چوہدری، سید عاصم شاہ،سید اظہر شاہ،عرفان مغل شامل ہیں-