پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا

اسلام آباد (نئی دنیا) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹر پارٹی الیکشن سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کو بھی کالعدم قرار دے دیا۔ فیصلے میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن قانون کے مطابق نہیں ہوئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں