انسانی حقوق کے معاملے میں دنیا تجارتی مفادات پر چلتی ہے،انجلینا جولی

ہالی ووڈ کی شہرت یافتہ اداکارہ، فلمساز اور انسانی حقوق کی رہنما انجلینا جولی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے معاملے میں دنیا دوغلے پن کا شکار ہے۔
کئی ہٹ فلموں میں اپنی اداکاری سے متاثر کرنے والی 48 سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ دنیا کے انسانی حقوق کے پیمانے سب کےلیے الگ الگ ہیں۔

شامی صحافیوں سے گفتگو کے دوران انجلینا جولی نے کہا کہ ایک ہی جرم پر کوئی مجرم ہوتا ہے اور کوئی نہیں ہوتا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ انسانی حقوق کے معاملے میں دنیا تجارتی مفادات پر چلتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں