کھاریاں ( نئی دنیا ) کھاریاں بار کے الیکشن چودھری ساجد حسین آف چک مرتضی 31 ووٹوں کی برتری سے صدر منتخب_
کھاریاں بارکل ممبران601میں سے 514ووٹ کاسٹ ھوے۔
صبح نو بجے سے شام 5بجے تک پولنگ جاری رھی ۔
کھاریاں بار کے الیکشن پرامن ماحول میں ھوے امیدواروں کی طرف سے ریفریشمنٹ کا بہترین انتطام تھا۔چیئرمین الیکشن بورڈ محمد لطیف لنگریال ۔ممبران طارق اسلم ۔ چوہدری شبیر گوندل اورجعفر حسین ایڈوکیٹ تھے۔