ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفارتی عملے سے گزشتہ روز الوداعی ملاقاتیں کرلی تھیں۔
یاد رہے کہ ایران کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد پاکستان نے تہران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا فیصلہ کیا تھا۔