شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ گجرات پولیس کی 15 روزہ ٹریفک آگاہی مہم کا سلسلہ جاری، نئی دنیا گجرات پولیس کی 15 روزہ ٹریفک آگاہی مہم کا سلسلہ جاری، ٹریفک آگاہی مہم میں آج نواب چوک گجرات میں کیمپ کا انعقاد کیا گیاجس میں عوام الناس کو ٹریفک قوانین کے متعلق بریف کیا گیا اور پنفلٹ بھی تقسیم کئے گئے۔