سرائے عالمگیر : این اے 62 ایم این اے چوہدری الیاس کو دریائے جہلم کے قریب اسلام آباد جاتے نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر گرفتار کر لیا
چوہدری محمد الیاس کے آفیشل پیج پر گرفتاری کی تصدیق
گزشتہ دنوں چوہدری محمد الیاس پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد حیثیت سے ایم این اے این اے 62 منتخب ہوئے
دوسری جانب پولیس زرائع نے گرفتاری سے انکار کر دیا