سرائے عالمگیر(محمداسماعیل چوہدری)گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیےنوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کرجابحق
33 سالہ محمد نویدراجڑ کے مقام پر نہر اپر جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا
متوفی نوید کا تعلق تحصیل لودھراں سے ہے جو سرائے عالمگیر میں درزی کی شاپ پر کام کرتا تھا
نوجوان کی نعش تلاش کے لیے ریسکیوآپریشن جاری ہے