نوشہرو فیروز میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو سگی بہنیں پاؤں پھسلنے کے باعث روہڑی کینال میں جاگریں ۔
ریسکیو کی جانب سے 13 سالہ عائشہ کو بچالیا گیا جبکہ 18سالہ رابعہ کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹک ٹاک بناتے ہوئے پاؤں پھسلنےکے باعث پیش آیا۔