اپوسٹیل

دفتر خارجہ نےگجرات اورکوئٹہ میں بھی اپوسٹیل تصدیق شروع کردی

ترجمان کے مطابق دفتر خارجہ پہلے ہی اسلام آباد، لاہور،کراچی اور  پشاور میں اپوسٹیل تصدیق کی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ  گجرات اور کوئٹہ میں کوریئر کمپنیوں کے ذریعے اپوسٹیل تصدیق کی خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔

وزارت خارجہ کی جانب سے دستاویزات کی تصدیق کے لیے نیا نرخ نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق نئےنرخ نامےکے مطابق ذاتی اور تعلیمی اسنادکی فی دستاویز تصدیق 3000 ہے۔ قانونی دستاویزات 4500 روپے اورکمرشل دستاویزات 12000 روپے میں تصدیق کی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں