موٹروے ایم 3 پر فرانسیسی ٹورسٹ کی گاڑی کو حادثہ

موٹروے ایم 3 پر فرانسیسی ٹورسٹ کی گاڑی کو حادثہ ترجمان موٹر وے سید عمران احمد کے مطابق جڑانوالہ کے نزدیک دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی تھی
دونوں فرانسیسی سیاح حادثے میں محفوظ رہے، موٹروے پولیس نے بروقت پہنچ مدد کر فراہم کی
فرانسیسی خاتون سیاح کا کہنا تھا کہ موٹروے پولیس اور پاکستان کا شکریہ ادا کیا
موٹروے پولیس نے جس طرح مدد فراہم کی بہت اچھا لگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں