جی ٹی روڈ کھاریاں پر تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

آپریشن کو چیف آفیسر مرزا مشرف بیگ خود لیڈ کر رہے تھے اور عملہ تجاوزات و سیکورٹی بھی ہمراہ تھی نگرانی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اور اے ڈی سی آر گجرات بھی موجود تھے۔ کھاریاں ( محمد عون ناصر) وزیر اعلی پنجاب کے ستھرا پنجاب ویژن کے مطابق گزشتہ روز میونسپل کمیٹی کھاریاں کی طرف سے جی ٹی روڈ کھاریاں پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا ، آپریشن کو چیف آفیسر مرزا مشرف بیگ خود لیڈ کر رہے تھے اور عملہ تجاوزات و سیکورٹی بھی ہمراہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں