اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے لاہور اڈہ پر کھوکھوں کو 24 گھنٹوں میں جگہ خالی کرنے کا نوٹس دے دیا

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے لاہور اڈہ پر کھوکھوں کو 24 گھنٹوں میں جگہ خالی کرنے کا نوٹس دے دیا جو کہ این ایچ اے کی منظور شدہ لیز ہے اسسٹنٹ کمشنر کا اصل امتحان ہوگا کہ بڑے پلازے بھی لیز ہیں وہ بھی خالی کروائے جاتے ہیں یا نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں