رکھ پبی سرکار میں( ا-شتہا-ر-ی)( مجر-م-ا-ن) کے خلاف پولیس آپریشن جاری۔

رکھ پبی سرکار میں( ا-شتہا-ر-ی)( مجر-م-ا-ن) کے خلاف پولیس آپریشن جاری۔۔۔
گجرات کے علاقے رکھ پبی سرکارمیں پولیس کا ( ا-شتہا-ر-ی)( مجر-م-ا-ن) کے خلاف آپریشن جاری ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈی ایس پی سٹی سرکل گجرات سید عامر شیرازی کی سربراہی میں یہ آپریشن کیا جا رہا ہے،ذرائع کے مطابق دو اضلاع کی پولیس اس کارروائی میں شریک ہے اور علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے،پولیس کی جانب سے ممکنہ( گر-فتا-ر-یو-ں) اور آپریشن کی مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں