کھاریاں/ دِلو گاؤں کو کورونا وائرس کے 10 کیس سامنے آنے کے بعد مکمل سیل کر دیا گیا،

کھاریاں کے نواحی گاؤں دلو کو کورونا وائرس کے 10 کیس سامنے آنے کے بعد مکمل سیل کر دیا گیا ہے گاؤں کے داخلی اور خارجیراستوں پر پولیس تعینات کردی گئی ہے۔ کورونا وائرس کے 10 کیس سامنے آنے کے بعد گاؤں کو سیل کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں