(ن) لیگ نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تجویز دے دی۔ پیپلزپارٹی نے مسترد کردی

(ن) لیگ نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تجویز دے دی۔
پیپلزپارٹی نے مسترد کردی
ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے بھی حمایت کا عندیہ دے دیا۔ پیپلزپارٹی نے تجویز مسترد کرتے ہوئے پہلے تمام قانونی اور آئینی آپشنز استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اگر عدم اعتماد ناکام ہو گئی تو پی ڈی ایم پر برے اثرات مرتب ہوں گے۔ عدالت سے رجوع کرنے کے بعد اگلے معاملات پر حکمت عملی طے کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں