منڈی بہاؤالدین الجنت میرج ہال بھکھی شریف کے نزدیک اس لڑکے کا اپلاٸیڈ فار موٹر ساٸیکل پرایکسیڈنٹ ہوا ہے۔۔۔ اس کی شناخت نہی ہو رہی ۔۔ چہرہ بہت متاثر ہوا ہے ۔۔۔ کپڑوں وغیرہ سے ہی شناخت ممکن ہے۔۔۔ زیادہ سے زیادہ شٸیر کریں تاکہ اس کے وارثان مل سکیں۔ رپورٹ طلعت محمود