کھاریاں (جبار ساگر) ایڈمنسٹریٹر/ اسسٹنٹ کمشنر خاللد عباس سیال ، چیف آفیسر خاور جاوید گجر صاحب کا ہمراہ تجاوزات انچارج عمر اعجاز چوہدری و عملہ تجاوزات کورنا ایس او پیز پرعملدرآم کروانے کے لیے کھاریاں شہر کا دورہ۔ دوران وزٹ حکومتی احکامات پر عملدرآمد نا کرنے پر 16 دوکانات کو سیل کر دیا گیا۔