جمعتہ المبارک کو بھی تمام جامع مساجد کے آگے صفائی پانی کا چھڑکاو اور چونا لگانے کا سلسلہ جاری وساری ہے

لالہ موسیٰ(محمد کامران)”ویلڈن“ میونسپل کمیٹی لالہ موسی اپنی روایات کو بر قرار رکھتے ہوئے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسی تنویر عباس گجر کی ہدایت پر سینٹری انسپکٹر علی نادر چوہدری کی زیر نگرانی اس جمعتہ المبارک کو بھی تمام جامع مساجد کے آگے نماز جمعہ کے حوالے سے بہترین صفائی پانی کا چھڑکاو اور چونا لگانے کا سلسلہ جاری وساری ہے،جس پر نمازیوں اور شہریوں نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ تنویرعباس گجر،سینٹری انسپکٹر علی نادر چوہدری،سینٹری سپروائزرزکو خراج تحسین پیش کیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں