کھاریاں (جبار علی ساگر) کھاریاں سٹی میں آج ہلکی بارش کے بعد بس اڈا (پنڈی سٹاپ) پر سیلابی صُورتحال ۔ تجارتی مراکز نیا بازار اور راشہ بازار میں بھی یہی حال ہے ۔ اداروں، افسران، سیاستدانوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان