کھاریاں(جبار ساگر) سپریم کورٹ کے حکم پر بحال ہونیوالے بلدیاتی اداروں کے عوامی نمائندوں نے گزشتہ روز اپنے اپنے دفاتر میںپہنچے اور چارج سنبھالے ۔کام شروع کردیا ضلعی چئیرمین گجرات چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ نے بھی چارج سنبھال لیا۔