سب انسپکٹر چوہدری وقار گجر کو انسپکٹر رینک پر پروموشن دیدی گئی

کھاریاں ( جبار ساگر) سب انسپکٹر چوہدری وقار گجر کو انسپکٹر رینک پر پروموشن دیدی گئی ۔ سابق انچارج سی آئی اے اسٹاف کھاریاں سب انسپکٹر چوہدری وقار احمد گجر کو انسپکٹر رینک پر پروموشن دیدی گئی ہے ۔ معززین علاقہ کی چوہدری وقار احمد گجر کو مبارکباد ۔ وہ قبل ازیں لالہ موسیٰ ، گلیانہ ، راہوالی سمیت ضلع گجرات اور ضلع گوجرانوالہ کے متعدد تھانوں میں بحیثیت SHOفرائض سرانجام دے چکے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں