کھاریاں (جبار علی ساگر) ڈوگہ ویلفیئر ٹرسٹ نے صفائی پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کردیاافتتاح حاجی ملک محمد زمان چوہدری جعفر حسین ٹوپہ صدر بار ایسوسی ایشن کھاریاں چوہدری محبوب علی ایڈووکیٹ چوہدری محمد عارف تھوتھال ایڈووکیٹ میاں عرفان حبیب ایڈووکیٹ صابقہ صدور بار ایسوسی ایشن کھاریاں یاسر اقبال خان ایڈووکیٹ صابقہ جوائنٹ سیکریٹری اور چوہدری معظم محمود ایڈووکیٹ
نے اپنے دست مبارک سے کیا اس موقع پر ملک سجاد اقبال اعوان صدر ڈوگہ ویلفیئر ٹرسٹ اور ملک عمران حسین وائس چئیرمین اورجنرل سیکرٹری اور تمام عہدے دران ڈوگہ ویلفیئر ٹرسٹ اور پنڈی ہاشم ویلفیئر ٹرسٹ کے تمام عہدے دران اور ہمدرد ویلفیئر سوسائٹی لمے اور کنجہال ویلفیئر سوسائٹی اور تہال اورسیز سوسائٹی کےتمام عہدے دران ملک عدیل افضل اعوان ڈوگہ اورملک عبدالرحمن اعوان اور دیگر معززین علاقہ موجودتھے