انجمن شوز ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کی حلف برداری کی پر وقار تقریب

لالہ موسیٰ ( محمد کامران ) انجمن شوز ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کی حلف برداری کی تقریب آج شام کو دی سیوی سکول لالہ موسیٰ میں منعقد ہوئی ۔ تقریب میں ایس او پیز پر عمل کیاگیا ۔ تقریب کا اغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے کیا گیا ۔ تقریب سے چوہد ری اختر برنالہ ، حاجی نعیم اشرف چوہد ری ، شکیل احمد قریشی، ارسلان مسعود بٹ ، محمد طارق قریشی نے خطاب کیاجبکہ حلف حضرت علامہ مولانا محمد یوسف سیالوی نے لیا .انجمن شوز ایسوسی ایشن کے عہدیداران میں حاجی شکیل احمد قریشی ( چیئرمین) ،شاہد محمود (وائس چیئرمین)،حاجی محمدیاسین ( سر پر ست )،ارسلان مسعود بٹ ( صدر) ،محمد طارق سسیالوی (جنرل سیکرٹری ) ،شیخ بلال ارشد (سینئر نائب صد ر) ،محمد نوید قریشی ( نائب صدر) ،محمد فاروق ( نائب صدر) ،گل نور خان ( نائب صدر)،مدثر خاں (نائب صدر)،عمران جمال (فنانس سیکرٹری)حافظ محمد طلحہ( سیکرٹری اطلاعات ) ،منشاءبٹ ( ایڈیشنل جنرل سسیکرٹری ) شامل ہیں ۔تقریب میں گوہر اسلام قریشی ،حاجی ارشد النور ، لیاقت علی شبیر بٹ ، ظہیر خان کائرہ ، ڈاکٹر چوہد ری عرفان احمد صفی، افضال طاہر، رانا تنویر ، فرھان حفیظ، حاجی عقیل اکرام قریشی ، اعجاز حسسین بٹ ، محمد ابراہیم سیالوی ، مہر اعجاز رشید ، عطا اللہ چیمہ ، محمد اقبال قریشی ، حاجی عبدالستار انصاری ، عبدالعزیز گورسی ، سہیل قریشی ، رضوان احمد ، جمشید نذیر ، منشا بٹ ، خالد مجید ڈار ، ندیم اللہ بٹ ، نعمان حفیظ، عمران قریشی ، اظہر محمود شاہ ، محمد کاشف ، نعمان مسعود، شفاقت علی مرزا ، مبشر بٹ ، مبشر ملک ، شہزاد راجہ ، عثمان عزیز قادری ، شمریز قریشی ، حاجی شمیم قریشی ، چوہد ری سیف سیمت دیگر سینکڑوں افراد نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں