ڈپٹی کمشنر سیف انور کا علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا اچانک دورہ

لالہ موسیٰ (محمدکامران) ڈپٹی کمشنر سیف انور کا علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا اچانک دورہ. منڈی میں بغیر ماسک کاروبار کرنیوالے 2 افراد کو گرفتار کرنیکا حکم. ڈپٹی کمشنر نے سبزیوں، پھلوں کی نیلامی کی نگرانی کی. آڑھتی اور خریدار کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں. ڈپٹی کمشنر کی ہدایت. آڑھتی اور پھڑیے خریداروں کو رسید جاری کریں. ریٹ کارڈ نمایاں جگہ آویزاں کئے جائیں. ناجائز منافع خوری کرنیوالوں کے خلاف بلاتفریق ایکشن ہوگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں