لالہ موسیٰ (محمد کامران)پاکستان مسلم لیگ ق کے تحصیل کھاریاں کے جنرل سیکرٹری چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے کرنانہ کی معروف سماجی شخصیت حاجی چوہدری ارشد کھٹانہ سے انکی رہائشگاہ پر خصوصی ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر حاجی چوہدری ارشد کھٹانہ ،چوہدری ریاض احمد کھٹانہ یوکے، حاجی چوہدری اللہ دتہ کھٹانہ، چوہدری زاہد اقبال کھٹانہ، چوہدری نوید کھٹانہ، چوہدری فرزند کھٹانہ، چوہدری سلیم بھلوٹ، چوہدری ارشد بلوچ ودیگر موجود تھے