لالہ موسیٰ(محمد کامران) پاکستان پیپلزپارٹی اوورسیزکمیٹی کے رکن،چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ چوہد ری ندیم اصغرکائرہ کی پارٹی کی مرکزی راہنماء فریال تالپورسے بلاول ہاؤس اسلام آبادمیں ملاقات،ملاقات میں تازہ ترین ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی کی تنظیم سازی پر تفصیلی گفتگوہوئی،اس موقع پر محترمہ فریال تالپور نے ندیم اصغر کائرہ کو بطورچیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ بحالی پر مبارکباد بھی دی۔