ڈی پی اوگجرات عمرسلامت کا پی آراو اسدگجر سے اظہارتعزیت

لالہ موسیٰ(محمد کامران) ڈی پی اوگجرات عمرسلامت کا پی آراو اسدگجر سے اظہارتعزیت،ڈی پی اوگجرات عمرسلامت نے نواحی گاؤں جاتریہ جاکر ترجمان گجرات پولیس اسدگجرکے تایاجان کی وفات پر اظہارتعزیت کیااور فاتحہ خوانی کی،انہوں نے سوگوارخاندان سے اظہارہمدردی بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں