منڈی بہاؤالدین (07 کلو گرام چرس برآمد)تھانہ میانہ گوندل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،بدنام زمانہ منشیات فروشاعجاز گرفتار ملزم کے قبضہ سے 07 کلو گرام چرس برآمد مقدمہ درج، ضلع بھر سے منشیات فروشوں کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولینترجیحات میں شامل،ڈی پی او سید علی رضا