پورے پاکستان میں ٹریفک کا پہیہ جام
حکومت کی طرف سے خادم حسین رضوی کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا
حافظ سعد رضوی اس وقت تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی امیر ہیں
ٹریفک میں پھنسے ٹرکوں میں مریضوں کی جان بچانے کےلئے آکسجین سلنڈروں کی بڑی تعداد بھی شامل ہیے
ایمبولینس کو بھی کسی طرف سے راستہ نہیں دیا جا رہا
گاڑیوں میں بچوں۔ بوڑھوں اور خواتین کثیر تعدادمیں موجود ہیں