شہید کانسٹیبل محمد افضل کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی۔

شہید کانسٹیبل محمد افضل کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی۔ محمد افضل گزشتہ شب مظاہرین کے تشدد کی زدمیں آ کر شہید ہو گئے تھے۔ الہیٰ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور آپکے درجات بلند فرمائے۔ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں