تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کے خلاف دہشتگردی،قتل ، اقدام قتل کا مقدمہ درج

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن میں سعد رضوی اور تحریک لبیک کے دیگر رہنماؤں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا جبکہ مقدمے میں سعد رضوی، اعجاز رسول اور محمد قاسم سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں قتل اور اقدام قتل، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں