R-P-O-Gujranwala

آر پی او گوجرانوالہ ڈی پی او گجرات لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے دوران زخمی ڈی ایس پی کھاریاں کی عیادت کر رہے ہیں

کھاریاں (جبار ساگر) آر پی او گوجرانوالہ عبدالکریم ڈی پی او گجرات عمر سلامت کے ہمراہ گزشتہ روز لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے دوران زخمی ہونے والے ڈی ایس پی کھاریاں سرکل افتخار تارڑ کی عیادت کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں