ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پر ملک شبیر اعوان ڈی ایس پی صدر سرکل مجاہد عباس ایس ایچ او تھانہ صدر اور ان کیٹیم کی زبردست کارروائی اغواء ہونے والی ننھی بچیوں کرن شہزادی بعمر 02 سال۔انمیتا شہزادی بعمر 05 سال۔انایا زینب بعمر 07 سال کو جدید ٹیکنالوجی و اپنی تجربہ کار صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر بچیوں کو ملزمان سے بحفاظت بازیاب کروا کر والدین کےحوالے کر دیا گیا