سرائے عالمگیر : 5بہنوں کا اکلوتا بھائی گھر کے سامنے فائرنگ کے نتیجہ میں قتل

سرائے عالمگیر (اسماعیل چوہدری سے) 5بہنوں کا اکلوتا بھائی گھر کے سامنے فائرنگ کے نتیجہ میں قتل

تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں نوتھیہ قریشاں کا نوجوان بشیر احمد عرف شیری کو لین دین کے تنازعہ پر ملزمان نے گھر کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کردیا ، مقتول 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا اور گھر کا واحد کفیل تھا۔ پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں