جائیداد کے تنازعہ پر اپنی والدہ اور بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
منڈی بہاوالدین پولیس:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پر راجہ فخر بشیر( DSP سرکل ملکوال) ساجد محمود بھٹی ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل اور ان کی ٹیم افضال احمد سب انسپکٹر۔عبدالرزاق(ہیڈ کنسٹیبل)۔کنسٹیبلان ثاقب علی۔ریاض احمد کی زبردست کارروائی جائیداد کے تنازعہ پر اپنی والدہ(ن) بی بی اور بھائی خرم شہزاد کو قتل کرنے والا ملزم حامد ولد احمد علی قوم جوئیہ راجپوت سکنہ چک نمبر 26 کو اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں۔و جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر گرفتار کرلیا۔بہترین و عمدہ کارکردگی پر سید علی رضا(DPO منڈی بہاوالدین) نے راجہ فخر بشیر(DSP) ساجد محمود بھٹی(SHO) اور انکی ٹیم کو شاباش دی۔