کھاریاں(جبار علی ساگر) “ایدھی آف کھاریاں” ممتاز سیاسی و سماجی راہنما چوہدری فرخ مجید علالت کے باعث خالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے ڈیرہ گجراں۔ نزد گورنمنٹ تعلیم الاسلام بوائز ہائی سکول گلیانہ روڈ کھاریاں پر ادا کی جاے گی۔