ننکانہ صاحب: تھانہ صدر شاہکوٹ پولیس کی کاروائی3 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، 2 کلو400 گرام چرس برآمد

ننکانہ صاحب (ملک جعفر سے) ڈی پی او بلال افتخار کی ہدایت پر منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاون جاری ڈی ایس پی سرکل سانگلہ عاطف معراج کی زیر نگرانی تھانہ صدر شاہکوٹ پولیس کی کاروائی3 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، 2 کلو400 گرام چرس برآمدملزمان گلزار احمد، جاوید اور نثار عرف بھولا کے خلاف مقدمات درج ڈی پی اوبلال افتخار کی طرف سے SHO تھانہ صدر شاہکوٹ شہباز ڈوگر اور ہمراہی ٹیم کو شاباش منشیات فروش نوجوان نسل کے دشمن ہیں منشیات فروشوں کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں