لالہ موسیٰ (محمد کامران)کیئر ویلفیئر ڈنگہ کی طرف سے ہر سال کی طرح اس سال بھی بھٹہ پر کام کرنے والے مزدورں کے بچے بچیوں کو نئے ریڈی میڈ سوٹ عید گفٹ کئے گئے یہ منظر منڈی روڈ پر بھٹہ چوہدری شبیر احمد دھکڑ اور بھٹہ چوہدری شہر یاراسلم کے مزڈوروں میں عید گفٹ تقسیم کئے گئے دونوں بھٹہ پر ٹوٹل 177 بچے بچیوں کو عید گفٹ تقسیم کئے گئے جس کی مالیت 165900 ہے اس موقع پر چوہدری شبیر دھکڑ ،ملک محمد جاویداقبال،ماجد علی مدنی،ڈاکٹر افضال مغل،مصنف شیراز،رانا احسن،ملک محمد تبیان،ملک نوید احمداورچوہدری ولی شہریار ہمراہ تھے