چیف آفیسر ،میونسپل آفیسر ریگولیشن ، انفورسمنٹ انسپکٹر کا بازاروں کا اچانک دورہ

لالہ موسیٰ (محمد کامران )چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسی تنویر عباس گجر کی ہدایت پر میونسپل آفیسر ریگولیشن وجاہت حفیظ صدیقی کی زیر نگرانی عملہ تجاوزات کا حکومتی فیصلے کے بعد لالہ موسی شہر میں لاک ڈاون پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری .اسی سلسلے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسی نے کل میونسپل آفیسر ریگولیشن ، انفورسمنٹ انسپکٹر کے مین بازار اور دیگر بازاروں کا اچانک دورہ کیا موقع پر لاک ڈاون کے باوجود کاروبار کھلے رکھنے والے دوکاندار حضرات کی متعدد دوکانیں سیل کر دی گئیں اور ماسک کے استعمال کے ساتھ دیگر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایات جاری کیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں