سائیں عارف ڈرائیور کی والدہ محترمہ کے ایصالِ ثواب کے لئے ختم قل شریف جامع مسجد اویسیہ محلہ غلامان مصطفیٰ کباڑی بازار کھاریاں میں پڑھا گیا

۔ کھاریاں (جبار علی ساگر) سائیں عارف ڈرائیور، طارق حسین منہاس UK، خالق حسین منہاس، مالک حسین منہاس کی والدہ محترمہ کے ایصالِ ثواب کے لئے ختم قل شریف جامع مسجد اویسیہ محلہ غلامان مصطفیٰ کباڑی بازار کھاریاں میں پڑھا گیا ۔ حاجی عمر حیات عطاری نے فلسفہ موت و حیات بیان کیا ۔ نمایاں شرکاء میں چیئرمین میونسپل کمیٹی کھاریاں شیخ مُحمد حفیظ، صدر کھاریاں پریس کلب مُحمد زمان احسن، نائب صدر جبار ساگر، چوہدری بشیر احمد کرنسی، چوہدری علی فرخ مجید، چوہدری عاصم بشیر کُکی، مرزا زبیر رضا، شیخ نوید اشرف، چوہدری اللّه دِتہ، لالہ فضل الرحمٰن، سیٹھ راسب آڑھتی، ملک مختار، نور اسلام، ساجد حسین عطاری، مولانا مُحمد خاں، راجہ ندیم، مُحمد اصغر منہاس، چوہدری ساجد، عابد حسین منہاس، ملک رب نواز، چوہدری منیر حسین، عبدالحفیظ بٹ، منشی ذوالفقار علی، منشی مُحمد شبیر اور کثیر تعداد میں اہل علاقہ شامل تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں