کھاریاں . اقلیتی رہنما مسلم لیگ ق کھاریاں شہباز ٹوری کا محلہ ستار پورہ کھاریاں میں کرسچن قبرستان کے حوالے سے اکٹھ

کھاریاں ( جبار علی ساگر) اقلیتی رہنما مسلم لیگ ق کھاریاں شہباز ٹوری نے محلہ ستار پورہ کھاریاں میں کرسچن قبرستان کے حوالے سے اکٹھ کیا ۔ جس میں سابق ممبر تحصیل کونسل کھاریاں
پروین بی بی،
سابقہ کونسلر جاوید بَلی،
سابق کونسلر کنٹونمنٹ بورڈ آصف کامران،
بھائی محمود (نیو غازی کالونی) ایلڈر شفیق اور کرسچین کمیونٹی کے دیگر افراد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر شرکاء نے تجاویز دیں اور کرسچین قبرستان کی جلد سے جلد تعمیر کے لئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں