Malik-Zeeshan-jani

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی مزمت کرتے ہیں۔عالم اسلام متحد ہوکر قبلہ اول اور فلسطین کو آزاد کروائے۔ ملک ذیشان

کھاریاں(جبار علی ساگر) فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی مزمت کرتے ہیں۔عالم اسلام متحد ہوکر قبلہ اول اور فلسطین کو آزاد کروائے۔ان خیالات کا اظہار نوجوان کاروباری ۔سماجی شخصیت ملک ذیشان جانی لمہ شریف۔ایم ڈی الاعوان ماربل فیکٹری / سرپرست لمہ شریف ویلفئیر سوسائٹی اور چئیرمین لمہ شریف ویلفئیر سوسائٹی ڈاکٹر ضیاءالحسن چوہدری نے کیا۔انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کا متحد ہونا ناگزیر ہوچکا ہے۔اب وقت آچکا ہے کہ قبلہ اول اور فلسطین کو یہودیوں کے تسلط سے آزاد کروایا جاے۔ہم فلسطین پر اسرئیلی جارحیت اور مظالم کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں