کھاریاں( جبار ساگر) سینئر ممبر کھاریاں پریس کلب (رجسٹرڈ) اعجاز مرزا کا دوسالہ بھتیجا علالت کے باعث وفات پا گیا۔مرحوم کو گلیانہ روڈ کھاریاں والے قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔نماز جنازہ حافظ اختر نورانی نے پڑھائ اسموقع پر کثیرتعداد میں معززین علاقہ ۔سیاسی۔۔سماجی ۔مذہبی۔کاروباری شخصیات اور صحافی برادری نے شرکت کی ۔نمایاں طور پر شرکت کرنیوالوں میں سابق ایم پی اے چوہدری شبیراحمد کوٹلہ۔۔سابق ایم پی اے میاں طارق محمود۔۔چئیرمین میونسپل کمیٹی کھاریاں شیخ محمد حفیظ۔۔وائس چئیرمین لال خاں گوندل۔۔کونسلر حاجی جاوید ملک۔کونسلر حاجی محمد اسلم خان۔۔کونسلر عبدالقیوم بھٹی۔۔حاجی شبیر حسین ملک۔۔چوہدری شوکت علی۔۔چوہدری راشد محمود۔۔چوہدری فیصل مجید۔۔امجد بیگ۔۔مرزاشہباز اسلام۔چوہدری ندیم افضل۔۔صدر کے پی سی زمان احسن۔۔چئیرمین کے پی سی سیدتنویر نقوی نائب صدر جبار ساگر۔۔سابق صدر کلیم اللہ گیلانی۔سابق صدر کے پی سی انعام مرزا۔سابق صدر حاجی عبدالروف۔۔بلال بٹ ۔۔عبدالعزیز گوندل۔۔شہزاد احمد۔۔چوہدری رشید احمد۔چوہدری عتیق احمد۔حافظ محمد اصغر توحیدی۔۔قاری عمر حیات عطاری۔۔شہزاد احمد آفس سیکرٹری کے پی سی اور دیگر شامل تھے۔