کھاریا ں ( جبار ساگر ) سینئر صحافی اعجاز مرزا کے بھتیجے ‘ ظہیر مرزا کے کمسن بیٹے کی وفات پر معززین علاقہ کی تعزیت و فاتحہ خوانی ۔سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود ،سا بق ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ، چیئرمین میونسپل کمیٹی کھاریاں شیخ حفیظ ، ملک شبیرحسین اعوان ، چوہدری اخلاق رنیاں ، امجد بیگ ، سیف الرحمن بھٹی ایڈووکیٹ ، صدر KPC زمان احسن ، چیئرمین تنویر نقوی ،جنرل سیکرٹری انور چوہان ، نائب صدر جبارساگر ، احسان الحق ، چوہدری ناصر احمد چھپر ، چوہدری ساجد بھٹیاں ، ڈاکٹر اقبال علوی ،ملک حمزہ مقصود و دیگر نے گزشتہ روز ان کی رہائشگاہ عزیز پورہ کھاریاں جاکر تعزیت و فاتحہ خوانی کی ۔